IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 33

  1. یٰمَعْشَرَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ اِنِ اسْتَطَعْتُمْ اَنْ تَنْفُذُوْا مِنْ اَقْطَارِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ فَانْفُذُوْا١ؕ لَا تَنْفُذُوْنَ اِلَّا بِسُلْطٰنٍۚ﴿33﴾

    1. يٰمَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْاِنْسِاے گروہ جن و انس
    2. اِنِ اسْتَطَعْتُمْاگر تم استطاعت رکھتے ہو
    3. اَنْ تَنْفُذُوْاکہ تم نکل بھاگو
    4. مِنْ اَقْطَارِکناروں سے
    5. السَّمٰوٰتِآسمانوں کے
    6. وَالْاَرْضِاور زمین کے
    7. فَانْفُذُوْا ۭتو بھاگ نکلو
    8. لَا تَنْفُذُوْنَنہیں تم بھاگ سکتے
    9. اِلَّا بِسُلْطٰنٍمگر ساتھ ایک زور کے
Translation · Baseerat-e-Quran
اے گروہ جن و انس اگر تم آسمان و زمین کی حدود سے باہر نکل جانے کی طاقت رکھتے ہو تو نکل جائو۔ لیکن تم کسی زور اور طاقت کے بغیر باہر نہیں نکل سکتے
The commentary on this passage starts at ayah 55:26.Read it