IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 57. Al-Hadid · Ayah 10

  1. وَ مَا لَكُمْ اَلَّا تُنْفِقُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ لِلّٰهِ مِیْرَاثُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ لَا یَسْتَوِیْ مِنْكُمْ مَّنْ اَنْفَقَ مِنْ قَبْلِ الْفَتْحِ وَ قٰتَلَ١ؕ اُولٰٓئِكَ اَعْظَمُ دَرَجَةً مِّنَ الَّذِیْنَ اَنْفَقُوْا مِنْۢ بَعْدُ وَ قٰتَلُوْا١ؕ وَ كُلًّا وَّعَدَ اللّٰهُ الْحُسْنٰى١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ۠ع﴿10﴾

    1. وَمَااور کیا ہے
    2. لَكُمْتم کو
    3. اَلَّا تُنْفِقُوْاکہ نہیں تم خرچ کرتے ہو
    4. فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کے راستے میں
    5. وَلِلّٰهِ مِيْرَاثُاور اللہ ہی کے لیے ہے میراث
    6. السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ۭآسمانوں کی اور زمین کی
    7. لَا يَسْتَوِيْ مِنْكُمْنہیں برابر ہوسکتے تم میں سے
    8. مَّنْ اَنْفَقَجس نے خرچ کیا
    9. مِنْ قَبْلِ الْفَتْحِفتح سے پہلے
    10. وَقٰتَلَ ۭاور جنگ کی
    11. اُولٰٓئِكَ اَعْظَمُیہی لوگ زیادہ بڑے ہیں
    12. دَرَجَةًدرجے میں
    13. مِّنَ الَّذِيْنَ اَنْفَقُوْاان لوگوں سے جنہوں نے خرچ کیا
    14. مِنْۢ بَعْدُاس کے بعد
    15. وَقٰتَلُوْا ۭاور انہوں نے جنگ کی
    16. وَكُلًّااور ہر ایک کو
    17. وَّعَدَ اللّٰهُوعدہ کیا اللہ نے
    18. الْحُسْنٰى ۭبھلائی کا
    19. وَاللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَاور اللہ تعالیٰ ساتھ اس کے جو تم عمل کرتے ہو
    20. خَبِيْرٌباخبر ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور تمہیں کیا ہوگیا کہ تم اللہ کے راستے میں خرچ نہیں کرتے حالانکہ آسمانوں اور زمین کا وارث (مالک) اللہ ہی ہے ۔ جو لوگ فتح (مکہ) سے پہلے (اپنا سب کچھ) خرچ کرچکے ہیں اور جنہوں نے جہاد کیا وہ بڑا درجہ رکھتے ہیں وہ (ان لوگوں کے برابر کیسے ہوسکتے ہیں) جنہوں نے فتح ( مکہ) کے بعد خرچ کیا اور جہاد کیا۔ اور اللہ نے بھلائی کا وعدہ ہر ایک سے کیا ہوا ہے۔ اور اللہ اس کی خبر رکھتا ہے جو تم کرتے ہو۔
The commentary on this passage starts at ayah 57:7.Read it