IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 59. Al-Hashr · Ayah 10

  1. وَ الَّذِیْنَ جَآءُوْ مِنْۢ بَعْدِهِمْ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَ لِاِخْوَانِنَا الَّذِیْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِیْمَانِ وَ لَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَاۤ اِنَّكَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ۠ع﴿10﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
    2. جَآءُوْوہ آئے
    3. مِنْۢ بَعْدِهِمْان کے بعد
    4. يَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
    5. رَبَّنَااے ہمارے رب
    6. اغْفِرْ لَنَاہمیں بخشدے
    7. وَلِاِخْوَانِنَااور ہمارے بھائیوں کو
    8. الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
    9. سَبَقُوْنَاہم سے سبقت کی
    10. بِالْاِيْمَانِایمان میں
    11. وَلَا تَجْعَلْاور نہ ہونے دے
    12. فِيْ قُلُوْبِنَاہمارے دلوں میں
    13. غِلًّاکوئی کینہ
    14. لِّلَّذِيْنَان لوگوں کیلئے جو
    15. اٰمَنُوْاوہ ایمان لائے
    16. رَبَّنَآاے ہمارے رب
    17. اِنَّكَبیشک تو
    18. رَءُوْفٌشفقت کرنیوالا
    19. رَّحِيْمٌرحم کرنے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ لوگ بھی مال (فے) کے مستحق ہیں جو ان (مہاجرین و انصار) کے بعد ا ائے جو یہ کہتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار، ہمیں اور ہمارے ان بھائیوں کو بخش دیجئے جو ایمان لانے میں ہم سے بھی آگے بڑھ گئے ہیں اور ہمارے دلوں میں اہل ایمان کے لئے بعض و عداوت کو جگہ نہ دیجئے۔ اے ہمارے پروردگار بیشک آپ ہی تو شفقت کرنے والے مہربان ہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 59:6.Read it