تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 59. Al-Hashr · Ayah 10
وَ الَّذِیْنَ جَآءُوْ مِنْۢ بَعْدِهِمْ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَ لِاِخْوَانِنَا الَّذِیْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِیْمَانِ وَ لَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَاۤ اِنَّكَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ۠ع﴿10﴾
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- جَآءُوْوہ آئے
- مِنْۢ بَعْدِهِمْان کے بعد
- يَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
- رَبَّنَااے ہمارے رب
- اغْفِرْ لَنَاہمیں بخشدے
- وَلِاِخْوَانِنَااور ہمارے بھائیوں کو
- الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
- سَبَقُوْنَاہم سے سبقت کی
- بِالْاِيْمَانِایمان میں
- وَلَا تَجْعَلْاور نہ ہونے دے
- فِيْ قُلُوْبِنَاہمارے دلوں میں
- غِلًّاکوئی کینہ
- لِّلَّذِيْنَان لوگوں کیلئے جو
- اٰمَنُوْاوہ ایمان لائے
- رَبَّنَآاے ہمارے رب
- اِنَّكَبیشک تو
- رَءُوْفٌشفقت کرنیوالا
- رَّحِيْمٌرحم کرنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (ان کے لئے بھی) جو ان (مہاجرین) کے بعد آئے (اور) دعا کرتے ہیں کہ اے پروردگار ہمارے اور ہمارے بھائیوں کے جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں گناہ معاف فرما اور مومنوں کی طرف سے ہمارے دل میں کینہ (وحسد) نہ پیدا ہونے دے۔ اے ہمارے پروردگار تو بڑا شفقت کرنے والا مہربان ہے