بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 59. Al-Hashr · Ayah 14
لَا یُقَاتِلُوْنَكُمْ جَمِیْعًا اِلَّا فِیْ قُرًى مُّحَصَّنَةٍ اَوْ مِنْ وَّرَآءِ جُدُرٍ١ؕ بَاْسُهُمْ بَیْنَهُمْ شَدِیْدٌ١ؕ تَحْسَبُهُمْ جَمِیْعًا وَّ قُلُوْبُهُمْ شَتّٰى١ؕ ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا یَعْقِلُوْنَۚ﴿14﴾
- لَا يُقَاتِلُوْنَكُمْوہ تم سے نہ لڑینگے
- جَمِيْعًااکھٹے، سب مل کر
- اِلَّامگر
- فِيْ قُرًىبستیوں میں
- مُّحَصَّنَةٍقلعہ بند
- اَوْ مِنْ وَّرَآءِیا پیچھے سے
- جُدُرٍ ۭدیواروں کے
- بَاْسُهُمْان کی لڑائی
- بَيْنَهُمْان کے آپس میں
- شَدِيْدٌ ۭبہت سخت
- تَحْسَبُهُمْتم گمان کرتے ہو انہیں
- جَمِيْعًااکھٹے
- وَّقُلُوْبُهُمْحالانکہ ان کے دل
- شَتّٰى ۭالگ الگ
- ذٰلِكَیہ
- بِاَنَّهُمْاس لئے کہ وہ
- قَوْمٌایسے لوگ
- لَّانہیں
- يَعْقِلُوْنَوہ عقل رکھتے
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ تم سے (جتھا بنا کر) بھی نہیں لڑ سکتے سوائے اس کے کہ قلعہ بند بستیوں میں یاد یواروں کی آر میں ہو کر لڑیں۔ در حقیقت ان کے آپس میں شدید اختلافات ہیں۔ (اے مخاطب) تو انہیں متحد و متفق خیال کرتا ہے حالانکہ ان کے دل (آپس میں) پھٹے ہوئے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ ایسے لوگ ہیں جو عقل و فہم نہیں رکھتے۔