بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 102
ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ١ۚ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۚ خَالِقُ كُلِّ شَیْءٍ فَاعْبُدُوْهُ١ۚ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ وَّكِیْلٌ﴿102﴾
- ذٰلِكُمُیہی
- اللّٰهُاللہ
- رَبُّكُمْتمہارا رب
- لَآ اِلٰهَنہیں کوئی معبود
- اِلَّاسوائے
- هُوَاس
- خَالِقُپیدا کرنیوالا
- كُلِّ شَيْءٍہر چیز
- فَاعْبُدُوْهُسو تم اس کی عبادت کرو
- وَهُوَاور وہ
- عَلٰيپر
- كُلِّ شَيْءٍہر چیز
- وَّكِيْلٌکارساز۔ نگہبان
Translation · Baseerat-e-Quran
یہی اللہ تمہارا رب ہے۔ اس کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے۔ وہی ہر چیز کا خالق ومالک ہے تم اسی کی عبادت کرو۔ اور وہ تمہاری ہر ضرورت کو پورا کرنے والا ہے۔