Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 101

  1. بَدِیْعُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ اَنّٰى یَكُوْنُ لَهٗ وَلَدٌ وَّ لَمْ تَكُنْ لَّهٗ صَاحِبَةٌ١ؕ وَ خَلَقَ كُلَّ شَیْءٍ١ۚ وَ هُوَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ﴿101﴾

    1. بَدِيْعُنئی طرح بنانے والا
    2. السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
    3. وَالْاَرْضِاور زمین
    4. اَنّٰىکیونکر
    5. يَكُوْنُہوسکتا ہے
    6. لَهٗاس کا
    7. وَلَدٌبیٹا
    8. وَّلَمْ تَكُنْاور جبکہ نہیں
    9. لَّهٗاس کی
    10. صَاحِبَةٌبیوی
    11. وَخَلَقَاور اس نے پیدا کی
    12. كُلَّ شَيْءٍہر چیز
    13. وَهُوَاور وہ
    14. بِكُلِّ شَيْءٍہر چیز
    15. عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ تو تمام آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے اور جب اس کا جوڑا ہی نہیں پھر اس کی اولاد کیسے ہوسکتی ہے ؟ وہی تو ہے جس نے تمام چیزیں بنائی ہیں اور ہر چیز کا اسکو مکمل علم حاصل ہے۔