بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 107
وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ مَاۤ اَشْرَكُوْا١ؕ وَ مَا جَعَلْنٰكَ عَلَیْهِمْ حَفِیْظًا١ۚ وَ مَاۤ اَنْتَ عَلَیْهِمْ بِوَكِیْلٍ﴿107﴾
- وَلَوْاور اگر
- شَآءَچاہتا
- اللّٰهُاللہ
- مَآ اَشْرَكُوْانہ شرک کرتے وہ
- وَمَااور نہیں
- جَعَلْنٰكَبنایا تمہیں
- عَلَيْهِمْان پر
- حَفِيْظًانگہبان
- وَمَآاور نہیں
- اَنْتَتم
- عَلَيْهِمْان پر
- بِوَكِيْلٍداروغہ
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اگر اللہ چاہتا تو وہ شرک نہ کرتے۔ نہ تو ہم نے آ پکو ان پر نگراں بنایا ہے اور نہ آپ ان پر کار ساز (مختار) ہیں۔