تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 107

  1. وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ مَاۤ اَشْرَكُوْا١ؕ وَ مَا جَعَلْنٰكَ عَلَیْهِمْ حَفِیْظًا١ۚ وَ مَاۤ اَنْتَ عَلَیْهِمْ بِوَكِیْلٍ﴿107﴾

    1. وَلَوْاور اگر
    2. شَآءَچاہتا
    3. اللّٰهُاللہ
    4. مَآ اَشْرَكُوْانہ شرک کرتے وہ
    5. وَمَااور نہیں
    6. جَعَلْنٰكَبنایا تمہیں
    7. عَلَيْهِمْان پر
    8. حَفِيْظًانگہبان
    9. وَمَآاور نہیں
    10. اَنْتَتم
    11. عَلَيْهِمْان پر
    12. بِوَكِيْلٍداروغہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر خدا چاہتا تو یہ لوگ شرک نہ کرتے۔ اور (اے پیغمبر!) ہم نے تم کو ان پر نگہبان مقرر نہیں کیا۔ اور نہ تم ان کے داروغہ ہو