Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 112

  1. وَ كَذٰلِكَ جَعَلْنَا لِكُلِّ نَبِیٍّ عَدُوًّا شَیٰطِیْنَ الْاِنْسِ وَ الْجِنِّ یُوْحِیْ بَعْضُهُمْ اِلٰى بَعْضٍ زُخْرُفَ الْقَوْلِ غُرُوْرًا١ؕ وَ لَوْ شَآءَ رَبُّكَ مَا فَعَلُوْهُ فَذَرْهُمْ وَ مَا یَفْتَرُوْنَ﴿112﴾

    1. وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
    2. جَعَلْنَاہم نے بنایا
    3. لِكُلِّ نَبِيٍّہر نبی کے لیے
    4. عَدُوًّادشمن
    5. شَيٰطِيْنَشیطان (جمع)
    6. الْاِنْسِانسان
    7. وَالْجِنِّاور جن
    8. يُوْحِيْڈالتے ہیں
    9. بَعْضُهُمْان کے بعض
    10. اِلٰىطرف
    11. بَعْضٍبعض
    12. زُخْرُفَملمع کی ہوئی
    13. الْقَوْلِباتیں
    14. غُرُوْرًابہکانے کے لیے
    15. وَلَوْاور اگر
    16. شَآءَچاہتا
    17. رَبُّكَتمہارا رب
    18. مَا فَعَلُوْهُوہ نہ کرتے
    19. فَذَرْهُمْپس چھوڑ دیں انہیں
    20. وَمَااور جو
    21. يَفْتَرُوْنَوہ جھوٹ گھڑتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اسی طرح ہم نے شرارت پسند انسانوں اور سرکش جنوں کو ہر نبی کا دشمن بنایا ہے جو وہ فریب دینے کے لئے ایک دوسرے کو بنائوٹی باتیں سکھاتے ہیں۔ اور اگر ( اے نبی ﷺ ! ) آپ کا پروردگار چاہتا تو یہ لوگ ایسا کام نہ کرتے۔ اس لئے آپ ان کو اور ان کی افتراء پر دازیوں کو کو ان کے حال پر چھوڑ دیجئے