بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 113
وَ لِتَصْغٰۤى اِلَیْهِ اَفْئِدَةُ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ وَ لِیَرْضَوْهُ وَ لِیَقْتَرِفُوْا مَا هُمْ مُّقْتَرِفُوْنَ﴿113﴾
- وَلِتَصْغٰٓىاور تاکہ مائل ہوجائیں
- اِلَيْهِاس کی طرف
- اَفْئِدَةُدل (جمع)
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں رکھتے
- بِالْاٰخِرَةِآخرت پر
- وَلِيَرْضَوْهُاور تاکہ وہ اس کو پسند کرلیں
- وَلِيَقْتَرِفُوْااور تاکہ وہ کرتے رہیں
- مَاجو
- هُمْوہ
- مُّقْتَرِفُوْنَبرے کام کرتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ہم نے ان کو اس لئے چھوڑ رکھا ہے تاکہ وہ لوگ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے وہ ان ہی فریب آمیز سازشوں میں لگے رہیں اور وہ ان ہی برے کاموں کے مشغلوں کو پسند کرتے رہیں جس میں وہ آج تک مبتلا رہے ہیں۔