بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 115
وَ تَمَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ صِدْقًا وَّ عَدْلًا١ؕ لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمٰتِهٖ١ۚ وَ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ﴿115﴾
- وَتَمَّتْاور پوری ہے
- كَلِمَتُبات
- رَبِّكَتیرا رب
- صِدْقًاسچ
- وَّعَدْلًااور انصاف
- لَا مُبَدِّلَنہیں بدلنے والا
- لِكَلِمٰتِهٖاس کے کلمات
- وَهُوَاور وہ
- السَّمِيْعُسننے والا
- الْعَلِيْمُجاننے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
آپ ﷺ کے رب کا کلام سچائی اور انصاف کے لحاظ سے حرف آخر ہے۔ کوئی اس کے کلام میں ردو بدل کرنے والا نہیں ہے۔ وہی سب کچھ سننے والا اور سب کچھ جاننے والا ہے۔