بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 120
وَ ذَرُوْا ظَاهِرَ الْاِثْمِ وَ بَاطِنَهٗ١ؕ اِنَّ الَّذِیْنَ یَكْسِبُوْنَ الْاِثْمَ سَیُجْزَوْنَ بِمَا كَانُوْا یَقْتَرِفُوْنَ﴿120﴾
- وَذَرُوْاچھوڑ دو
- ظَاهِرَ الْاِثْمِکھلا گناہ
- وَبَاطِنَهٗاور اس کا چھپا ہوا
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يَكْسِبُوْنَکماتے (کرتے) ہیں
- الْاِثْمَگناہ
- سَيُجْزَوْنَعنقریب سزا پائیں گے
- بِمَااس کی جو
- كَانُوْاتھے
- يَقْتَرِفُوْنَوہ برے کام کرتے
Translation · Baseerat-e-Quran
اس لئے ظاہری گناہ اور باطنی گناہ سے بچتے رہو۔ وہ لوگ جو گناہ گناہ سمیٹ رہے ہیں جلد ہی اپنے کرتوتوں کی سزاپائیں گے۔