بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 127
لَهُمْ دَارُ السَّلٰمِ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَ هُوَ وَلِیُّهُمْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿127﴾
- لَهُمْان کے لیے
- دَارُ السَّلٰمِسلامتی کا گھر
- عِنْدَپاس۔ ہاں
- رَبِّهِمْان کا رب
- وَهُوَاور وہ
- وَلِيُّهُمْدوستدار۔ کارساز
- بِمَااسکا صلہ جو
- كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Baseerat-e-Quran
ان ہی کے لئے اپنے رب کے پاس سلامتی کا گھر ہے۔ اور وہ ان کے اعمال میں ان کا مدد گا رہے۔