Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 126

  1. وَ هٰذَا صِرَاطُ رَبِّكَ مُسْتَقِیْمًا١ؕ قَدْ فَصَّلْنَا الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّذَّكَّرُوْنَ﴿126﴾

    1. وَھٰذَااور یہ
    2. صِرَاطُراستہ
    3. رَبِّكَتمہارا رب
    4. مُسْتَقِيْمًاسیدھا
    5. قَدْ فَصَّلْنَاہم نے کھول کر بیان کردی ہیں
    6. الْاٰيٰتِآیات
    7. لِقَوْمٍان لوگوں کے لیے
    8. يَّذَّكَّرُوْنَجو نصیحت پکڑتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
آپ کے رب کی طرف سے یہ استقامت کا راستہ ہے۔ ہم نے اس کے نشانات راہ کو ان لوگوں کے لئے واضح کردیا ہے جو غور کرتے ہیں۔