بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 134
اِنَّ مَا تُوْعَدُوْنَ لَاٰتٍ١ۙ وَّ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِیْنَ﴿134﴾
- اِنَّبیشک
- مَاجس
- تُوْعَدُوْنَتم سے وعدہ کیا جاتا ہے
- لَاٰتٍضرور آنیوالی ہے
- وَّمَآاور نہیں
- اَنْتُمْتم
- بِمُعْجِزِيْنَعاجز کرنیوالے
Translation · Baseerat-e-Quran
تم سے جس (انصاف کے دنض کا وعدہ کیا گیا ہے۔ اس کا آنا یقینی ہے ۔ اور تم اللہ کو عاجز نہیں کرسکتے۔