Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 135

  1. قُلْ یٰقَوْمِ اعْمَلُوْا عَلٰى مَكَانَتِكُمْ اِنِّیْ عَامِلٌ١ۚ فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ١ۙ مَنْ تَكُوْنُ لَهٗ عَاقِبَةُ الدَّارِ١ؕ اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الظّٰلِمُوْنَ﴿135﴾

    1. قُلْفرمادیں
    2. يٰقَوْمِاے قوم
    3. اعْمَلُوْاکام کرتے رہو
    4. عَلٰيپر
    5. مَكَانَتِكُمْاپنی جگہ
    6. اِنِّىْمیں
    7. عَامِلٌکام کر رہا ہوں
    8. فَسَوْفَپس جلد
    9. تَعْلَمُوْنَتم جان لو گے
    10. مَنْکس
    11. تَكُوْنُہوتا ہے
    12. لَهٗاس
    13. عَاقِبَةُآخرت
    14. الدَّارِگھر
    15. اِنَّهٗبیشک
    16. لَا يُفْلِحُفلاح نہیں پاتے
    17. الظّٰلِمُوْنَظالم
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ ! ) آپ کہہ دیجئے اے میری قوم ! تم اپنے طور پر کام کرتے رہو۔ میں بھی اپنے طور پر کام کرتارہوں گا۔ جلد ہی تمہیں پتہ لگ جائے گا کہ کس کو آخرت کا گھر ملتا ہے ؟ حقیقت یہ ہے کہ ظالموں کو کبھی فلاح و کامیابی حاصل نہ ہوگی۔