بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 162
قُلْ اِنَّ صَلَاتِیْ وَ نُسُكِیْ وَ مَحْیَایَ وَ مَمَاتِیْ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ﴿162﴾
- قُلْآپ کہ دیں
- اِنَّبیشک
- صَلَاتِيْمیری نماز
- وَنُسُكِيْمیری قربانی
- وَمَحْيَايَاور میرا جینا
- وَمَمَاتِيْاور میرا مرنا
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- رَبِّرب
- الْعٰلَمِيْنَسارے جہان
Translation · Baseerat-e-Quran
(ان کی اتباع میں ) صاف صاف کہہ دیجئے کہ میر یتمام بندگی اور تمام قربانی ‘ میرا جینا اور میرا مرنا خالص اللہ کیلئے ہے جو رب العالمین ہے۔