بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 163
لَا شَرِیْكَ لَهٗ١ۚ وَ بِذٰلِكَ اُمِرْتُ وَ اَنَا اَوَّلُ الْمُسْلِمِیْنَ﴿163﴾
- لَا شَرِيْكَنہیں کوئی شریک
- لَهٗاس کا
- وَبِذٰلِكَاور اسی کا
- اُمِرْتُمجھے حکم دیا گیا
- وَاَنَااور میں
- اَوَّلُسب سے پہلا
- الْمُسْلِمِيْنَمسلمان (فرماں بردار)
Translation · Baseerat-e-Quran
اس کا کوئی سا جھی نہیں۔ مجھے یہی حکم ملا ہے اور میں سب ماننے والوں میں سے پہلا ہوں۔