Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 23

  1. ثُمَّ لَمْ تَكُنْ فِتْنَتُهُمْ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوْا وَ اللّٰهِ رَبِّنَا مَا كُنَّا مُشْرِكِیْنَ﴿23﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. لَمْ تَكُنْنہ ہوگی۔ نہ رہی
    3. فِتْنَتُهُمْان کی شرارت
    4. اِلَّآسوائے
    5. اَنْکہ
    6. قَالُوْاوہ کہیں
    7. وَاللّٰهِقسم اللہ کی
    8. رَبِّنَاہمارا رب
    9. مَا كُنَّانہ تھے ہم
    10. مُشْرِكِيْنَشرک کرنے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
( ان کے پاس بچنے کا کوئی حیلہ اور بہانہ نہ رہ جائیگا) ۔ وہ یہی کہیں گے۔ اس اللہ کی قسم جو ہمارا رب ہے ‘ ہم مشرک نہ تھے۔