تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 23
ثُمَّ لَمْ تَكُنْ فِتْنَتُهُمْ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوْا وَ اللّٰهِ رَبِّنَا مَا كُنَّا مُشْرِكِیْنَ﴿23﴾
- ثُمَّپھر
- لَمْ تَكُنْنہ ہوگی۔ نہ رہی
- فِتْنَتُهُمْان کی شرارت
- اِلَّآسوائے
- اَنْکہ
- قَالُوْاوہ کہیں
- وَاللّٰهِقسم اللہ کی
- رَبِّنَاہمارا رب
- مَا كُنَّانہ تھے ہم
- مُشْرِكِيْنَشرک کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ان سے کچھ عذر نہ بن پڑے گا (اور) بجز اس کے (کچھ چارہ نہ ہوگا) کہ کہیں خدا کی قسم جو ہمارا پروردگار ہے ہم شریک نہیں بناتے تھے