بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 28
بَلْ بَدَا لَهُمْ مَّا كَانُوْا یُخْفُوْنَ مِنْ قَبْلُ١ؕ وَ لَوْ رُدُّوْا لَعَادُوْا لِمَا نُهُوْا عَنْهُ وَ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ﴿28﴾
- بَلْبلکہ
- بَدَا لَهُمْظاہر ہوگیا ان پر
- مَّاجو
- كَانُوْا يُخْفُوْنَوہ چھپاتے تھے
- مِنْ قَبْلُاس سے قبل
- وَلَوْاور اگر
- رُدُّوْاواپس بھیجے جائیں
- لَعَادُوْاتو پھر کرنے لگیں
- لِمَا نُهُوْاوہی روکے گئے
- عَنْهُاس سے
- واور
- َاِنَّهُمْبیشک وہ
- لَكٰذِبُوْنَجھوٹے
Translation · Baseerat-e-Quran
مگر اب ان کے سامنے وہ بات حقیقت بن کر آچکی ہوگی جس کو وہ پہلے سے چھپایا کرتے تھے۔ اگر واپس بھیج دیئے جائیں تو پھر بھی وہی کچھ کریں گے جس سے وہ منع کئے جاتے تھے۔ یقیناً یہ جھوٹے ہیں۔