تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 28

  1. بَلْ بَدَا لَهُمْ مَّا كَانُوْا یُخْفُوْنَ مِنْ قَبْلُ١ؕ وَ لَوْ رُدُّوْا لَعَادُوْا لِمَا نُهُوْا عَنْهُ وَ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ﴿28﴾

    1. بَلْبلکہ
    2. بَدَا لَهُمْظاہر ہوگیا ان پر
    3. مَّاجو
    4. كَانُوْا يُخْفُوْنَوہ چھپاتے تھے
    5. مِنْ قَبْلُاس سے قبل
    6. وَلَوْاور اگر
    7. رُدُّوْاواپس بھیجے جائیں
    8. لَعَادُوْاتو پھر کرنے لگیں
    9. لِمَا نُهُوْاوہی روکے گئے
    10. عَنْهُاس سے
    11. واور
    12. َاِنَّهُمْبیشک وہ
    13. لَكٰذِبُوْنَجھوٹے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہاں یہ جو کچھ پہلے چھپایا کرتے تھے (آج) ان پر ظاہر ہوگیا ہے اور اگر یہ (دنیا میں) لوٹائے بھی جائیں تو جن (کاموں) سے ان کو منع کیا گیا تھا وہی پھر کرنے لگیں۔کچھ شک نہیں کہ یہ جھوٹے ہیں