بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 3
وَ هُوَ اللّٰهُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ فِی الْاَرْضِ١ؕ یَعْلَمُ سِرَّكُمْ وَ جَهْرَكُمْ وَ یَعْلَمُ مَا تَكْسِبُوْنَ﴿3﴾
- وَهُوَاور وہ
- اللّٰهُاللہ
- فِيمیں
- السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
- وَاور
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- يَعْلَمُوہ جانتا ہے
- سِرَّكُمْتمہارا باطن
- وَجَهْرَكُمْاور تمہارا ظاہر
- وَيَعْلَمُاور جانتا ہے
- مَا تَكْسِبُوْنَجو تم کماتے ہو
Translation · Baseerat-e-Quran
ہاں وہی اللہ آسمانوں میں بھی ہے اور زمین میں بھی۔ جو کچھ تم چھپاتے ہو اور جو کچھ ظاہر کرتے ہو اسے وہ جانتا ہے۔ اور جو کچھ تم کما رہے ہو اس سے بھی واقف ہے۔