تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 3

  1. وَ هُوَ اللّٰهُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ فِی الْاَرْضِ١ؕ یَعْلَمُ سِرَّكُمْ وَ جَهْرَكُمْ وَ یَعْلَمُ مَا تَكْسِبُوْنَ﴿3﴾

    1. وَهُوَاور وہ
    2. اللّٰهُاللہ
    3. فِيمیں
    4. السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
    5. وَاور
    6. فِي الْاَرْضِزمین میں
    7. يَعْلَمُوہ جانتا ہے
    8. سِرَّكُمْتمہارا باطن
    9. وَجَهْرَكُمْاور تمہارا ظاہر
    10. وَيَعْلَمُاور جانتا ہے
    11. مَا تَكْسِبُوْنَجو تم کماتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور آسمانوں اور زمین میں وہی (ایک) خدا ہے تمہاری پوشیدہ اور ظاہر سب باتیں جانتا ہے اور تم جو عمل کرتے ہو سب سے واقف ہے