Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 35

  1. وَ اِنْ كَانَ كَبُرَ عَلَیْكَ اِعْرَاضُهُمْ فَاِنِ اسْتَطَعْتَ اَنْ تَبْتَغِیَ نَفَقًا فِی الْاَرْضِ اَوْ سُلَّمًا فِی السَّمَآءِ فَتَاْتِیَهُمْ بِاٰیَةٍ١ؕ وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَجَمَعَهُمْ عَلَى الْهُدٰى فَلَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الْجٰهِلِیْنَ﴿35﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. كَانَہے
    3. كَبُرَگراں
    4. عَلَيْكَآپ پر
    5. اِعْرَاضُهُمْان کا منہ پھیرنا
    6. فَاِنِتو اگر
    7. اسْتَطَعْتَتم سے ہوسکے
    8. اَنْکہ
    9. تَبْتَغِيَڈھونڈ لو
    10. نَفَقًاکوئی سرنگ
    11. فِي الْاَرْضِزمین میں
    12. اَوْیا
    13. سُلَّمًاکوئی سیڑھی
    14. فِي السَّمَآءِآسمان میں
    15. فَتَاْتِيَهُمْپھر لے آؤ ان کے پاس
    16. بِاٰيَةٍکوئی نشانی
    17. وَلَوْاور اگر
    18. شَآءَ اللّٰهُچاہتا اللہ
    19. لَجَمَعَهُمْتو انہیں جمع کردیتا
    20. عَلَي الْهُدٰيہدایت پر
    21. فَلَا تَكُوْنَنَّسو آپ نہ ہوں
    22. مِنَسے
    23. الْجٰهِلِيْنَبیخبر (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اگر ان لوگوں کی بےرخی آپ پر گراں گزرتی ہے (تو انہیں تسلی دینے کے لئے) آپ اپنی طاقت لگا کر زمین میں سرنگ ڈھونڈ لیجئے یا آسمان تک سیڑھی لگا کر ان کے لئے کوئی معجزہ لے آیئے۔ بات یہ ہے اگر اللہ چاہتا تو ان سب کو راہ ہدایت پر لے آتا۔ اس لئے آپ ہر گز نادانوں میں سے نہ ہوں۔