تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 35
وَ اِنْ كَانَ كَبُرَ عَلَیْكَ اِعْرَاضُهُمْ فَاِنِ اسْتَطَعْتَ اَنْ تَبْتَغِیَ نَفَقًا فِی الْاَرْضِ اَوْ سُلَّمًا فِی السَّمَآءِ فَتَاْتِیَهُمْ بِاٰیَةٍ١ؕ وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَجَمَعَهُمْ عَلَى الْهُدٰى فَلَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الْجٰهِلِیْنَ﴿35﴾
- وَاِنْاور اگر
- كَانَہے
- كَبُرَگراں
- عَلَيْكَآپ پر
- اِعْرَاضُهُمْان کا منہ پھیرنا
- فَاِنِتو اگر
- اسْتَطَعْتَتم سے ہوسکے
- اَنْکہ
- تَبْتَغِيَڈھونڈ لو
- نَفَقًاکوئی سرنگ
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- اَوْیا
- سُلَّمًاکوئی سیڑھی
- فِي السَّمَآءِآسمان میں
- فَتَاْتِيَهُمْپھر لے آؤ ان کے پاس
- بِاٰيَةٍکوئی نشانی
- وَلَوْاور اگر
- شَآءَ اللّٰهُچاہتا اللہ
- لَجَمَعَهُمْتو انہیں جمع کردیتا
- عَلَي الْهُدٰيہدایت پر
- فَلَا تَكُوْنَنَّسو آپ نہ ہوں
- مِنَسے
- الْجٰهِلِيْنَبیخبر (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر ان کی روگردانی تم پر شاق گزرتی ہے تو اگر طاقت ہو تو زمین میں کوئی سرنگ ڈھونڈ نکالو یا آسمان میں سیڑھی (تلاش کرو) پھر ان کے پاس کوئی معجزہ لاؤ۔ اور اگر خدا چاہتا تو سب کو ہدایت پر جمع کردیتا پس تم ہرگز نادانوں میں نہ ہونا