بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 39
وَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا صُمٌّ وَّ بُكْمٌ فِی الظُّلُمٰتِ١ؕ مَنْ یَّشَاِ اللّٰهُ یُضْلِلْهُ١ؕ وَ مَنْ یَّشَاْ یَجْعَلْهُ عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ﴿39﴾
- وَاور
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو کہ
- كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیات
- صُمٌّبہرے
- وَّبُكْمٌاور گونگے
- فِيمیں
- الظُّلُمٰتِاندھیرے
- مَنْجو۔ جس
- يَّشَاِچاہے
- اللّٰهُاللہ
- يُضْلِلْهُاسے گمراہ کردے
- وَمَنْ يَّشَاْاور جسے چاہے
- يَجْعَلْهُاسے کردے (چلادے)
- عَلٰيپر
- صِرَاطٍراستہ
- مُّسْتَقِيْمٍسیدھا
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ لوگ جو ہماری آیت کو جھٹلاتے ہیں وہ بہرے گونگے ہیں اور اندھیروں میں بھٹک رہے ہیں ۔ اللہ جس کو چاہیے بھٹکنے دے اور جس کو چاہے سیدھی راہ پر لگا دے ۔