تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 39

  1. وَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا صُمٌّ وَّ بُكْمٌ فِی الظُّلُمٰتِ١ؕ مَنْ یَّشَاِ اللّٰهُ یُضْلِلْهُ١ؕ وَ مَنْ یَّشَاْ یَجْعَلْهُ عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ﴿39﴾

    1. وَاور
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو کہ
    3. كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
    4. بِاٰيٰتِنَاہماری آیات
    5. صُمٌّبہرے
    6. وَّبُكْمٌاور گونگے
    7. فِيمیں
    8. الظُّلُمٰتِاندھیرے
    9. مَنْجو۔ جس
    10. يَّشَاِچاہے
    11. اللّٰهُاللہ
    12. يُضْلِلْهُاسے گمراہ کردے
    13. وَمَنْ يَّشَاْاور جسے چاہے
    14. يَجْعَلْهُاسے کردے (چلادے)
    15. عَلٰيپر
    16. صِرَاطٍراستہ
    17. مُّسْتَقِيْمٍسیدھا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہ بہرے اور گونگے ہیں (اس کے علاوہ) اندھیرے میں (پڑے ہوئے) جس کو خدا چاہے گمراہ کردے اور جسے چاہے سیدھے رستے پر چلا دے