بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 92
وَ هٰذَا كِتٰبٌ اَنْزَلْنٰهُ مُبٰرَكٌ مُّصَدِّقُ الَّذِیْ بَیْنَ یَدَیْهِ وَ لِتُنْذِرَ اُمَّ الْقُرٰى وَ مَنْ حَوْلَهَا١ؕ وَ الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ وَ هُمْ عَلٰى صَلَاتِهِمْ یُحَافِظُوْنَ﴿92﴾
- وَهٰذَااور یہ
- كِتٰبٌکتاب
- اَنْزَلْنٰهُہم نے نازل کی
- مُبٰرَكٌبرکت والی
- مُّصَدِّقُتصدیق کرنے والی
- الَّذِيْجو
- بَيْنَ يَدَيْهِاپنے سے پہلی (کتابیں)
- وَلِتُنْذِرَاور تاکہ تم ڈراؤ
- اُمَّ الْقُرٰياہل مکہ
- وَمَنْاور جو
- حَوْلَهَااس کے ارد گرد
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- يُؤْمِنُوْنَایمان رکھتے ہیں
- بِالْاٰخِرَةِآخرت پر
- يُؤْمِنُوْنَایمان لاتے ہیں
- بِهٖاس پر
- وَهُمْاور وہ
- عَلٰيپر (کی)
- صَلَاتِهِمْاپنی نماز
- يُحَافِظُوْنَحفاظت کرتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
یہ قرآن بھی ایک کتاب ہے جسے ہم نے نازل کیا ہے جو بڑی برکت والی ہے اور ان کتابوں کی تصدیق کرنے والی ہے۔ جو اس سے پہلے نازل کی گئی ہیں تاکہ آپ ان اہل مکہ اور ان بستی والوں کو جو اس کے اطراف کے رہنے والے ہیں ڈرادیں اور جو لوگ آخرت پر یقین کامل رکھتے ہیں وہ اس کتاب پر بھی یقین کامل رکھتے ہیں۔ یہی لوگ نمازوں کی حفاظت کرنے والے ہیں۔