بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 64. At-Taghaabun · Ayah 12
وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ١ۚ فَاِنْ تَوَلَّیْتُمْ فَاِنَّمَا عَلٰى رَسُوْلِنَا الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ﴿12﴾
- وَاَطِيْعُوااور اطاعت کرو
- اللّٰهَاللہ کی
- وَاَطِيْعُوا الرَّسُوْلَاور اطاعت کرو رسول کی
- فَاِنْ تَوَلَّيْتُمْپھر اگر منہ موڑو تم
- فَاِنَّمَاتو بیشک
- عَلٰي رَسُوْلِنَاہمارے رسول پر
- الْبَلٰغُ الْمُبِيْنُپہنچانا ہے کھلم کھلا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو۔ پھر اگر تم نے (اس سے) منہ پھیراتو ( یاد رکھو) ہمارے رسول ﷺ کی ذمہ داری (صاف صاف کھول کر احکامات کو) پہنچا دینا ہے۔