بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 64. At-Taghaabun · Ayah 13
اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ؕ وَ عَلَى اللّٰهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ﴿13﴾
- اَللّٰهُاللہ تعالیٰ
- لَآ اِلٰهَ اِلَّا هُوَنہیں کوئی الہ برحق مگر وہی
- وَعَلَي اللّٰهِاور اللہ پر ہی
- فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَپس چاہیے کہ توکل کریں مومن
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ اور ایمان والوں کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے۔