بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 64. At-Taghaabun · Ayah 14
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّ مِنْ اَزْوَاجِكُمْ وَ اَوْلَادِكُمْ عَدُوًّا لَّكُمْ فَاحْذَرُوْهُمْ١ۚ وَ اِنْ تَعْفُوْا وَ تَصْفَحُوْا وَ تَغْفِرُوْا فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿14﴾
- يٰٓاَيُّهَااے
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓالوگو جو ایمان لائے ہو
- اِنَّ مِنْ اَزْوَاجِكُمْبیشک تمہاری بیویوں میں سے
- وَاَوْلَادِكُمْاور تمہارے بچوں میں سے
- عَدُوًّادشمن ہیں
- لَّكُمْتمہارے لیے
- فَاحْذَرُوْهُمْپس بچو ان سے
- وَاِنْ تَعْفُوْااور اگر تم معاف کردو گے
- وَتَصْفَحُوْااور درگزر کرو گے
- وَتَغْفِرُوْااور بخش دو گے
- فَاِنَّ اللّٰهَتو بیشک اللہ تعالیٰ
- غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌغفور رحیم ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
اے ایمان والو ! تمہاری بعض بیویاں اور بعض اولادیں تمہاری دشمن ہیں۔ تم ان سے ہوشیار رہو۔ اور اگر ( وہ غلطی کرنے کے بعد اس کا اقرار کرلیں تو) ان کو معاف کردو اور در گذر کرد اور بخش دو تو بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔