IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 65. At-Talaaq · Ayah 6

  1. اَسْكِنُوْهُنَّ مِنْ حَیْثُ سَكَنْتُمْ مِّنْ وُّجْدِكُمْ وَ لَا تُضَآرُّوْهُنَّ لِتُضَیِّقُوْا عَلَیْهِنَّ١ؕ وَ اِنْ كُنَّ اُولَاتِ حَمْلٍ فَاَنْفِقُوْا عَلَیْهِنَّ حَتّٰى یَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ١ۚ فَاِنْ اَرْضَعْنَ لَكُمْ فَاٰتُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّ١ۚ وَ اْتَمِرُوْا بَیْنَكُمْ بِمَعْرُوْفٍ١ۚ وَ اِنْ تَعَاسَرْتُمْ فَسَتُرْضِعُ لَهٗۤ اُخْرٰىؕ﴿6﴾

    1. اَسْكِنُوْهُنَّبساؤ ان عورتوں کو
    2. مِنْ حَيْثُجہاں
    3. سَكَنْتُمْتم رہتے ہو
    4. مِّنْ وُّجْدِكُمْاپنی دست کے مطابق
    5. وَلَا تُضَآرُّوْهُنَّاور نہ تم ضرر پہنچاؤ ان کو
    6. لِتُضَيِّقُوْاتاکہ تم تنگ کرو۔ تنگی کرو
    7. عَلَيْهِنَّان پر
    8. وَاِنْ كُنَّاور اگر ہوں
    9. اُولَاتِ حَمْلٍحمل والیاں
    10. فَاَنْفِقُوْاتو خرچ کرو
    11. عَلَيْهِنَّان پر
    12. حَتّٰى يَضَعْنَیہاں تک کہ وہ رکھ دیں
    13. حَمْلَهُنَّحمل اپنا
    14. فَاِنْ اَرْضَعْنَپھر اگر وہ دودھ پلائیں
    15. لَكُمْتمہارے لیے
    16. فَاٰتُوْهُنَّتو دے دو ان کو
    17. اُجُوْرَهُنَّان کے اجر
    18. وَاْتَمِرُوْااور معاملہ کرو
    19. بَيْنَكُمْآپس میں
    20. بِمَعْرُوْفٍبھلے طریقے سے
    21. وَاِنْاور اگر
    22. تَعَاسَرْتُمْآپس میں کشمش کرو تم
    23. فَسَتُرْضِعُتو دودھ پلا دے
    24. لَهٗٓ اُخْرٰىاس کے لیے کوئی دوسری
Translation · Baseerat-e-Quran
اور فرمایا تم اپنی گنجائش کے مطابق ان کو مکان دو جیسے تم رہتے ہو اور ان کو تنگ کرنے کے لئے اذیت نہ پہنچائو۔ اور اگر وہ عورتیں حاملہ ہوں تو بچہ کی پیدائش تک ان کا خرچہ برداشت کرو یہاں تک کہ بچے کی پیدائش ہوجائے۔ پھر اگر وہ تمہارے کہنے سے بچے کو دودھ پلائیں تو ان کو دودھ پلانے کی اجرت ادا کرو۔ اور آپس میں مناسب طریقے پر مشورہ کرتے رہو۔ اور اگر تم دونوں آپس میں دشواری پیدا کروگے تو شوہر کے کہنے سے اس بچے کو دوسری عورت دودھ پلائے گی۔
The commentary on this passage starts at ayah 65:1.Read it