بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 66. At-Tahrim · Ayah 2
قَدْ فَرَضَ اللّٰهُ لَكُمْ تَحِلَّةَ اَیْمَانِكُمْ١ۚ وَ اللّٰهُ مَوْلٰىكُمْ١ۚ وَ هُوَ الْعَلِیْمُ الْحَكِیْمُ﴿2﴾
- قَدْ فَرَضَ اللّٰهُتحقیق فرض کیا اللہ نے
- لَكُمْتمہارے لیے
- تَحِلَّةَکھولنا
- اَيْمَانِكُمْتمہاری قسموں کا
- وَاللّٰهُ مَوْلٰىكُمْاور اللہ تعالیٰ مولا ہے تمہارا
- وَهُوَ الْعَلِيْمُاور وہ علم والا ہے
- الْحَكِيْمُحکمت والا ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
بیشک اللہ نے تمہارے لئے اپنی قسموں کو کھول دینے ( اور کفارہ ادا کرنے) کا ایک طریقہ مقرر کردیا ہے۔ اللہ تمہارا مالک ہے۔
وہی جاننے والا اور بڑی حکمت والا ہے۔