تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 66. At-Tahrim · Ayah 2
قَدْ فَرَضَ اللّٰهُ لَكُمْ تَحِلَّةَ اَیْمَانِكُمْ١ۚ وَ اللّٰهُ مَوْلٰىكُمْ١ۚ وَ هُوَ الْعَلِیْمُ الْحَكِیْمُ﴿2﴾
- قَدْ فَرَضَ اللّٰهُتحقیق فرض کیا اللہ نے
- لَكُمْتمہارے لیے
- تَحِلَّةَکھولنا
- اَيْمَانِكُمْتمہاری قسموں کا
- وَاللّٰهُ مَوْلٰىكُمْاور اللہ تعالیٰ مولا ہے تمہارا
- وَهُوَ الْعَلِيْمُاور وہ علم والا ہے
- الْحَكِيْمُحکمت والا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا نے تم لوگوں کے لئے تمہاری قسموں کا کفارہ مقرر کردیا ہے۔ اور خدا ہی تمہارا کارساز ہے۔ اور وہ دانا (اور) حکمت والا ہے