IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 66. At-Tahrim · Ayah 8

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا تُوْبُوْۤا اِلَى اللّٰهِ تَوْبَةً نَّصُوْحًا١ؕ عَسٰى رَبُّكُمْ اَنْ یُّكَفِّرَ عَنْكُمْ سَیِّاٰتِكُمْ وَ یُدْخِلَكُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۙ یَوْمَ لَا یُخْزِی اللّٰهُ النَّبِیَّ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ١ۚ نُوْرُهُمْ یَسْعٰى بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ بِاَیْمَانِهِمْ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَاۤ اَتْمِمْ لَنَا نُوْرَنَا وَ اغْفِرْ لَنَا١ۚ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿8﴾

    1. يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْااے لوگو جو ایمان لائے ہو
    2. تُوْبُوْٓا اِلَى اللّٰهِتوبہ کرو اللہ کی طرف
    3. تَوْبَةًتوبہ
    4. نَّصُوْحًاخالص
    5. عَسٰى رَبُّكُمْامید ہے کہ تمہارا رب
    6. اَنْ يُّكَفِّرَدور کردے گا
    7. عَنْكُمْتم سے
    8. سَيِّاٰتِكُمْتمہاری برائیاں
    9. وَيُدْخِلَكُمْاور داخل کردے گا
    10. جَنّٰتٍباغوں میں
    11. تَجْرِيْبہتی ہیں
    12. مِنْسے
    13. تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُان کے نیچے نہریں
    14. يَوْمَجس دن
    15. لَا يُخْزِي اللّٰهُنہ رسوا کرے گا اللہ
    16. النَّبِيَّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
    17. وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْااور ان لوگوں کو جو ایمان لائے
    18. مَعَهٗاس کے ساتھ
    19. نُوْرُهُمْ يَسْعٰىان کا نور دوڑ رہا ہوگا
    20. بَيْنَدرمیان
    21. اَيْدِيْهِمْان کے دونوں ہاتھوں کے (ان کے آگے آگے)
    22. وَبِاَيْمَانِهِمْاور ان کے دائیں ہاتھ
    23. يَقُوْلُوْنَوہ کہہ رہے ہوں گے
    24. رَبَّنَآاے ہمارے رب
    25. اَتْمِمْ لَنَاتمام کردے ہمارے لیے
    26. نُوْرَنَاہمارا نور
    27. وَاغْفِرْ لَنَااور بخش دے ہم کو
    28. اِنَّكَبیشک تو
    29. عَلٰي كُلِّ شَيْءٍہر چیز پر
    30. قَدِيْرٌقدرت رکھنے والا ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
اے ایمان والو ! تم اللہ کے سامنے سچی توبہ کرو۔ توقع ہے کہ تمہارا پروردگار تمہارے گناہ تم سے دور کردے گا اور تمہیں ایسے باغات میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی۔ اس دن اللہ تعالیٰ اپنے نبی کو اور جو لوگ ایمان لائے ہیں انہیں رسوا نہ کرے گا۔ ان کا نور ان کے داہنے اور ان کے سامنے دوڑ رہا ہوگا۔ (اور وہ دعا کر رہے ہوں گے) اے ہمارے رب ! ہمارے لئے اس نور کو آخر تک رکھئے گا۔ ہمیں معاف کرد یجئے گا۔ بیشک آپ پر چیز پر قدررت رکھنے والے ہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 66:6.Read it