بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 67. Al-Mulk · Ayah 19
اَوَ لَمْ یَرَوْا اِلَى الطَّیْرِ فَوْقَهُمْ صٰٓفّٰتٍ وَّ یَقْبِضْنَ١ؕۘؔ مَا یُمْسِكُهُنَّ اِلَّا الرَّحْمٰنُ١ؕ اِنَّهٗ بِكُلِّ شَیْءٍۭ بَصِیْرٌ﴿19﴾
- اَوَلَمْ يَرَوْاکیا بھلا انہوں نے دیکھا نہیں
- اِلَى الطَّيْرِپرندوں کی طرف
- فَوْقَهُمْان کے اوپر
- صٰٓفّٰتٍصف بستہ
- وَّيَقْبِضْنَاور سمیٹ لیتے ہیں
- مَا يُمْسِكُهُنَّنہیں تھامتا ان کو
- اِلَّا الرَّحْمٰنُمگر رحمن
- اِنَّهٗبیشک وہ
- بِكُلِّ شَيْءٍۢہر چیز کو
- بَصِيْرٌدیکھنے والا ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا وہ اپنے اوپر اڑتے پرندوں کو نہیں دیکھتے کہ جو پر پھیلا کر دوبارہ اپنے پر سمیٹ لیتے ہیں ان کو سوائے اللہ کے اور کون روک کر رکھتا ہے۔ بیشک وہی ہر چیز کو دیکھ رہا ہے۔