تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 67. Al-Mulk · Ayah 19

  1. اَوَ لَمْ یَرَوْا اِلَى الطَّیْرِ فَوْقَهُمْ صٰٓفّٰتٍ وَّ یَقْبِضْنَ١ؕۘؔ مَا یُمْسِكُهُنَّ اِلَّا الرَّحْمٰنُ١ؕ اِنَّهٗ بِكُلِّ شَیْءٍۭ بَصِیْرٌ﴿19﴾

    1. اَوَلَمْ يَرَوْاکیا بھلا انہوں نے دیکھا نہیں
    2. اِلَى الطَّيْرِپرندوں کی طرف
    3. فَوْقَهُمْان کے اوپر
    4. صٰٓفّٰتٍصف بستہ
    5. وَّيَقْبِضْنَاور سمیٹ لیتے ہیں
    6. مَا يُمْسِكُهُنَّنہیں تھامتا ان کو
    7. اِلَّا الرَّحْمٰنُمگر رحمن
    8. اِنَّهٗبیشک وہ
    9. بِكُلِّ شَيْءٍۢہر چیز کو
    10. بَصِيْرٌدیکھنے والا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا انہوں نے اپنے سروں پر اڑتے ہوئے جانوروں کو نہیں دیکھا جو پروں کو پھیلائے رہتے ہیں اور ان کو سکیڑ بھی لیتے ہیں۔ خدا کے سوا انہیں کوئی تھام نہیں سکتا۔ بےشک وہ ہر چیز کو دیکھ رہا ہے