بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 114
قَالَ نَعَمْ وَ اِنَّكُمْ لَمِنَ الْمُقَرَّبِیْنَ﴿114﴾
- قَالَاس نے کہا
- نَعَمْہاں
- وَاِنَّكُمْاور تم بیشک
- لَمِنَالبتہ۔ سے
- الْمُقَرَّبِيْنَمقربین
Translation · Baseerat-e-Quran
اس نے کہا ہاں ضرور ضرور اور تم میرے قریبی لوگوں میں سے ہو گے۔