بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 115
قَالُوْا یٰمُوْسٰۤى اِمَّاۤ اَنْ تُلْقِیَ وَ اِمَّاۤ اَنْ نَّكُوْنَ نَحْنُ الْمُلْقِیْنَ﴿115﴾
- قَالُوْاوہ بولے
- يٰمُوْسٰٓياے موسیٰ
- اِمَّآیا
- اَنْیہ کہ
- تُلْقِيَتو ڈال
- وَاِمَّآاور یاد (ورنہ)
- اَنْیہ کہ
- نَّكُوْنَہوں
- نَحْنُہم
- الْمُلْقِيْنَڈالنے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
انہوں نے کہا اے موسیٰ (علیہ السلام) ! (پہلے جادو) تم ڈالو گے یا ہم ڈالیں ؟