بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 117
وَ اَوْحَیْنَاۤ اِلٰى مُوْسٰۤى اَنْ اَلْقِ عَصَاكَ١ۚ فَاِذَا هِیَ تَلْقَفُ مَا یَاْفِكُوْنَۚ﴿117﴾
- وَاَوْحَيْنَآاور ہم نے وحی بھیجی
- اِلٰىطرف
- مُوْسٰٓيموسیٰ
- اَنْکہ
- اَلْقِڈالو
- عَصَاكَاپنا عصا
- فَاِذَاتو ناگاہ
- هِىَوہ
- تَلْقَفُنگلنے لگا
- مَاجو
- يَاْفِكُوْنَانہوں نے ڈھکوسلا بنایا تھا
Translation · Baseerat-e-Quran
ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کی طرف وحی بھیجی کہ اے موسیٰ (علیہ السلام) تم اپنی لاٹھی کو پھینکو جیسے ہی اس کو پھانکک تو وہ (اژدھا بن کر ) ان چیزون کو نگلنے لگا