Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 116

  1. قَالَ اَلْقُوْا١ۚ فَلَمَّاۤ اَلْقَوْا سَحَرُوْۤا اَعْیُنَ النَّاسِ وَ اسْتَرْهَبُوْهُمْ وَ جَآءُوْ بِسِحْرٍ عَظِیْمٍ﴿116﴾

    1. قَالَکہا
    2. اَلْقُوْاتم ڈالو
    3. فَلَمَّآپس جب
    4. اَلْقَوْاانہوں نے ڈالا
    5. سَحَرُوْٓاسحر کردیا
    6. اَعْيُنَآنکھیں
    7. النَّاسِلوگ
    8. وَاسْتَرْهَبُوْهُمْاور انہیں ڈرایا
    9. وَجَآءُوْ بِسِحْرٍاور وہ لائے
    10. عَظِيْمٍبڑا
Translation · Baseerat-e-Quran
اس نے (حضرت موسیٰ (علیہ السلام) نے) کہا تم پھینکو پھر جب انہوں نے رسیوں وغیرہ کو پھینکا تو لوگوں کی آنکھوں پر جادو ہوگیا وہ سب ڈر گئے اور اس طرح وہ ایک بہت بڑا جادو لے آئے۔