بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 12
قَالَ مَا مَنَعَكَ اَلَّا تَسْجُدَ اِذْ اَمَرْتُكَ١ؕ قَالَ اَنَا خَیْرٌ مِّنْهُ١ۚ خَلَقْتَنِیْ مِنْ نَّارٍ وَّ خَلَقْتَهٗ مِنْ طِیْنٍ﴿12﴾
- قَالَاس نے فرمایا
- مَا مَنَعَكَکس نے تجھے منع کیا
- اَلَّا تَسْجُدَکہ تو سجدہ نہ کرے
- اِذْ اَمَرْتُكَجب میں نے تجھے حکم دیا
- قَالَوہ بولا
- اَنَامیں
- خَيْرٌبہتر
- مِّنْهُاس سے
- خَلَقْتَنِيْتونے مجھے پیدا کیا
- مِنْسے
- نَّارٍآگ
- وَّخَلَقْتَهٗاور تونے اسے پیدا کیا
- مِنْسے
- طِيْنٍمٹی
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ نے پوچھا کہ جب میں نے تجھے سجدہ کرنے کا حکم دیا تھا ‘ تجھے اس سے کس چیز نے روک دیا ؟ ابلیس نے کہا میں اس سے بہتر ہوں۔ تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو (آدم (علیہ السلام) کو) مٹی سے پیدا کیا ہے۔