بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 13
قَالَ فَاهْبِطْ مِنْهَا فَمَا یَكُوْنُ لَكَ اَنْ تَتَكَبَّرَ فِیْهَا فَاخْرُجْ اِنَّكَ مِنَ الصّٰغِرِیْنَ﴿13﴾
- قَالَفرمایا
- فَاهْبِطْپس تو اتر جا
- مِنْهَااس سے
- فَمَاتو نہیں
- يَكُوْنُہے
- لَكَتیرے لیے
- اَنْکہ
- تَتَكَبَّرَتو تکبر کرے
- فِيْهَااس میں (یہاں)
- فَاخْرُجْپس نکل جا
- اِنَّكَبیشک تو
- مِنَسے
- الصّٰغِرِيْنَذلیل (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ نے فرمایا کہ تو یہاں سے اتر جا ( دور ہوجا) تجھے اس کا حق حاصل نہیں ہے کہ تو اسجگہ تکبر اور غرور دکھائے۔ باہر نکل جا۔ پیشک تو ذلیل اور پست ہستیوں میں سے ہے۔