Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 126

  1. وَ مَا تَنْقِمُ مِنَّاۤ اِلَّاۤ اَنْ اٰمَنَّا بِاٰیٰتِ رَبِّنَا لَمَّا جَآءَتْنَا١ؕ رَبَّنَاۤ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِیْنَ۠ع﴿126﴾

    1. وَمَااور نہیں
    2. تَنْقِمُتجھ کو دشمنی
    3. مِنَّآہم سے
    4. اِلَّآمگر
    5. اَنْیہ کہ
    6. اٰمَنَّاہم ایمان لائے
    7. بِاٰيٰتِنشانیاں
    8. رَبِّنَااپنا رب
    9. لَمَّاجب
    10. جَآءَتْنَاوہ ہمارے پاس آئیں
    11. رَبَّنَآہمارا رب
    12. اَفْرِغْدہانے کھول دے
    13. عَلَيْنَاہم پر
    14. صَبْرًاصبر
    15. وَّ تَوَفَّنَااور ہمیں موت دے
    16. مُسْلِمِيْنَمسلمان (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور تو ہم سے اس بات کا انتقام لے رہا ہے کہ جب ہمارے پاس ہمارے رب کی نشانیاں آگئیں تو ہم ان پر ایمان لے آئے۔ اے ہمارے پروردگار ہمیں صبر اور برداشت عطا فرما اور ہمیں اس حال میں موت دیجیے گا کہ ہم فرماں بردار (مسلم ) ہوں۔