تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 126
وَ مَا تَنْقِمُ مِنَّاۤ اِلَّاۤ اَنْ اٰمَنَّا بِاٰیٰتِ رَبِّنَا لَمَّا جَآءَتْنَا١ؕ رَبَّنَاۤ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِیْنَ۠ع﴿126﴾
- وَمَااور نہیں
- تَنْقِمُتجھ کو دشمنی
- مِنَّآہم سے
- اِلَّآمگر
- اَنْیہ کہ
- اٰمَنَّاہم ایمان لائے
- بِاٰيٰتِنشانیاں
- رَبِّنَااپنا رب
- لَمَّاجب
- جَآءَتْنَاوہ ہمارے پاس آئیں
- رَبَّنَآہمارا رب
- اَفْرِغْدہانے کھول دے
- عَلَيْنَاہم پر
- صَبْرًاصبر
- وَّ تَوَفَّنَااور ہمیں موت دے
- مُسْلِمِيْنَمسلمان (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس کے سوا تجھ کو ہماری کون سی بات بری لگی ہے کہ جب ہمارے پروردگار کی نشانیاں ہمارے پاس آگئیں تو ہم ان پر ایمان لے آئے۔ اے پروردگار ہم پر صبرواستقامت کے دہانے کھول دے اور ہمیں (ماریو تو) مسلمان ہی ماریو