بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 132
وَ قَالُوْا مَهْمَا تَاْتِنَا بِهٖ مِنْ اٰیَةٍ لِّتَسْحَرَنَا بِهَا١ۙ فَمَا نَحْنُ لَكَ بِمُؤْمِنِیْنَ﴿132﴾
- وَقَالُوْااور وہ کہنے لگے
- مَهْمَاجو کچھ
- تَاْتِنَا بِهٖہم پر تو لائے گا
- مِنْ اٰيَةٍکیسی بھی نشانی
- لِّتَسْحَرَنَاکہ ہم پر جادو کرے
- بِهَااس سے
- فَمَاتو نہیں
- نَحْنُہم
- لَكَتجھ پر
- بِمُؤْمِنِيْنَایمان لانے والے نہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
اور کہنے گلے کہ اے موسیٰ (علیہ السلام) ! ہم پر تو کوئی بھی جادو کردے ہم تیرے اوپر ایمان نہیں لائیں گے۔