بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 133
فَاَرْسَلْنَا عَلَیْهِمُ الطُّوْفَانَ وَ الْجَرَادَ وَ الْقُمَّلَ وَ الضَّفَادِعَ وَ الدَّمَ اٰیٰتٍ مُّفَصَّلٰتٍ١۫ فَاسْتَكْبَرُوْا وَ كَانُوْا قَوْمًا مُّجْرِمِیْنَ﴿133﴾
- فَاَرْسَلْنَاپھر ہم نے بھیجے
- عَلَيْهِمُان پر
- الطُّوْفَانَطوفان
- وَالْجَرَادَاور ٹڈی
- وَالْقُمَّلَاور جوئیں۔ چچڑی
- وَالضَّفَادِعَاور مینڈک
- وَالدَّمَاور خون
- اٰيٰتٍنشانیاں
- مُّفَصَّلٰتٍجدا جدا
- فَاسْتَكْبَرُوْاتو انہوں نے تکبر کیا
- وَكَانُوْااور وہ تھے
- قَوْمًاایک قوم (لوگ)
- مُّجْرِمِيْنَمجرم (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر ہم نے ان پر طوفان ، ٹڈی دل، چچڑیاں، مینڈک، خون اور بہت سی الگ الگ نشانیاں بھیجیں۔ پھر بھی وہ تکبر کرتے رہے اور وہ مجرم قوم بن کر وہ گئے