Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 156

  1. وَ اكْتُبْ لَنَا فِیْ هٰذِهِ الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ اِنَّا هُدْنَاۤ اِلَیْكَ١ؕ قَالَ عَذَابِیْۤ اُصِیْبُ بِهٖ مَنْ اَشَآءُ١ۚ وَ رَحْمَتِیْ وَ سِعَتْ كُلَّ شَیْءٍ١ؕ فَسَاَكْتُبُهَا لِلَّذِیْنَ یَتَّقُوْنَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ الَّذِیْنَ هُمْ بِاٰیٰتِنَا یُؤْمِنُوْنَۚ﴿156﴾

    1. وَاكْتُبْاور لکھدے
    2. لَنَاہمارے لیے
    3. فِيْمیں
    4. هٰذِهِاس
    5. الدُّنْيَادنیا
    6. حَسَنَةًبھلائی
    7. وَّاور
    8. فِي الْاٰخِرَةِآخرت میں
    9. اِنَّابیشک ہم
    10. هُدْنَآہم نے رجوع کیا
    11. اِلَيْكَتیری طرف
    12. قَالَاس نے فرمایا
    13. عَذَابِيْٓاپنا عذاب
    14. اُصِيْبُمیں پہنچاتا ہوں (دوں)
    15. بِهٖاس کو
    16. مَنْجس
    17. اَشَآءُمیں چاہوں
    18. وَرَحْمَتِيْاور میری رحمت
    19. وَسِعَتْوسیع ہے
    20. كُلَّ شَيْءٍہر شے
    21. فَسَاَكْتُبُهَاسو میں عنقریب لکھدوں گا
    22. لِلَّذِيْنَان کے لیے جو
    23. يَتَّقُوْنَڈرتے ہیں
    24. وَيُؤْتُوْنَاور دیتے ہیں
    25. الزَّكٰوةَزکوۃ
    26. وَالَّذِيْنَاور وہ جو
    27. هُمْوہ
    28. بِاٰيٰتِنَاہماری آیات پر
    29. يُؤْمِنُوْنَایمان رکھتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ہمارے لئے اس دنیا میں بھی بھلائی لکھ دیجئے اور آخرت میں بھی۔ بیشک ہم آپ ہی کی طرف رجوع کرتے ہیں ۔ فرمایا کہ میں اپنا عذاب جس کو چاہتا ہوں پہنچاتا ہوں لیکن میری رحمت ہر چیز پر چھائی ہوئی ہے اسے میں ان لوگوں کے نام تو ضرور رکھوں گا جو تقویٰ اختیار کرتے اور زکوٰۃ دیتے ہیں اور وہ لوگ جو ہماری آیتوں میں ایمان لاتے ہیں ۔